اسلام آباد: وزارت صحت نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔
وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والی آبادیوں کیلئے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔
ایک بار پھر وزارت صحت نے تمام والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔