اہم خبریں

دپیکا نے شادی تو کرلی، کیا رنبیر کے نام کا ’ٹیٹو‘ مٹادیا؟

بولی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے رواں ماہ 14 اور 15 نومبر کو اداکار رنویر سنگھ سے یورپی ملک اٹلی کے معروف سیاحتی مقام لیک کومو پر کی تھی۔شادی کے بعد اب جہاں وہ اٹلی سے اور ممبئی اور بنگلورو میں شادی کی دعوت کے اہتمام میں مصروف ہیں۔وہیں بھارتی میڈیا میں دپیکا…