سلام آباد: اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو یکمشت 47.5 ارب دینے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے حکومت سے منظورکردہ 47.5 ارب روپے یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو 47.5ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز دینے کی بجائے مرحلہ وار دینے کا وعدہ کیا ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکام کی وزیر اعظم اور وزیر خزانہ اسحق ڈار سے گزشتہ دنوں میں ملاقات ہوئی تھی۔ارب روپے یکمشت جاری کرنے سے انکار کردیا۔