0

پی ٹی آئی نے تشدد کو پالیسی کے طور پراپنایا، وزیراعظم

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسایا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ چئیرمین تحریک انصاف کتنی آسانی سے یہ بھول گئے کہ وہ ایک سال تک اپنے حامیوں کو تشدد پر اکساتے رہے۔ انہوں نے فوجی اور انٹیلجنس قیادت کو غلط ناموں سے پکارا اور حقیقی آزادی کے نام پر لوگوں کا جذباتی استحصال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں