0

سعودی عرب اور کینیڈا کا 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

وٹاوا / ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔

خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفارتی تعلقات بحال کر کے سفیروں کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

یہ فیصلہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان بنکاک میں فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی بات چیت کے بعد کیا گیا۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ’کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی دونوں کی خواہش تھی جس کی بنیاد پر باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بدھ کے روز فیصلہ کیا گیا ہے۔

اوٹاوا / ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔

خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفارتی تعلقات

یہ فیصلہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان بنکاک میں فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی بات

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ’کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی دونوں کی خواہش تھی جس کی بنیاد پر باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بدھ کے روز فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے بدھ کے روز ملاقات کر کے سفارتی تعلقات پرانی صورت حال پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں سفیروں کی تقرری کا عمل مکمل کیا جائے گا اور پھر سعودی عرب پر عائد پابندیاں اٹھا لی جائیں گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان تعلقات ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور اُس کے بعد مملکت میں ہونے والی گرفتاریوں کے بعد خراب ہوئے تھے۔ جس پر دونوں ممالک نے اپنے سفیروں کو واپس بلا کر لین دین بھی بند کردی تھی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب 2021 میں کینیڈا کے لیے خطے کی سب سے بڑی برآمدی منڈی تھا، جب ان کی کل $2.2 بلین ڈالر ($1.65 بلین) درآمدات تھیں۔ کینیڈا کی تقریباً تمام درآمدات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں