0

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہمارے لیے سب سے بدترین رہا، سارو گنگولی

ئی دہلیبھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف سارو گنگولی نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ملکی ٹیم کی پرفارمنس پر کہا کہ میرے خیال میں یہ ہمارے لیے سب سے بدترین رہا ہے۔

بھارت کو ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو میچزمیں ناکامی کا سامنا رہا تھا پھر اگرچہ انھوں نے افغانستان، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتوحات سمیٹی لیکن ان کی فائنل فور میں رسائی ممکن نہیں رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں