0

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

برمنگھمعالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری زندگی کا قیمتی دن ہے، عصر اور میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، نکاح کی سادہ تقریب برمنگھم میں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ہم آگے کے سفر کے لیے ایک ساتھ چلنے کے لیے پرجوش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں