0

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمرشریف کے انتقال پراسٹارزغمزدہ

کراچی:اداکار، مصنف، ہدایتکاراورکامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمرشریف کے انتقال پراسٹارزغمزدہ ہیں اوردکھ کا اظہارکررہے ہیں۔

عارضہ قلب، گردوں اورذیابیطس کے مرض میں مبتلا کامیڈی کی بے تاج بادشاہ عمرشریف آج جرمنی میں علاج کے دوران انتقال کر گئے۔اداکارکے انتقال کے بعد کامیڈی کی دنیا کا ایک عہد تمام ہوگیا۔  اداکارکے انتقال پرسب ہی افسردہ ہیں۔لوکارابرارالحق نے کہا کہ ہمیں ہن

گلوکارابرارالحق نے کہا کہ ہمیں ہنسانے والا آج رلا کرچلا گیا۔ عمر شریف کی حب الوطنی اورانسان دوستی کو نہیں بھلایا جاسکتا۔h

گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا کہ دکھ کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں ہیں، خدا عمرشریف کو جنت میں جگہ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں