0

حکومت نے 3 سالوں میں کتنا قرض لیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت نے 1 ہزار  856 ارب روپے کا قرضہ لیا۔

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق تین مالی سالوں میں حکومت نے 6 ہزار 910 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا مجموعی حجم 38 ہزار 697 ارب روپے رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں