0

ڈائٹنگ کےلیے صحت بخش سمجھے جانے والےنقصان دہ مشروب

وزن میں کمی کے خواہش مند زیادہ تر افراد ٹھوس غذا چھوڑ کر ’مائع‘ غذا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں

کراچی: موٹاپا ایک ایسا مرض ہے جو ذیابطیس، امراض قلب اور دیگر خطرناک بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ جب بات کی جائے موٹاپے کی تو پھر اس کے ساتھ ایک لفظ ’ ڈائٹنگ‘ بہت سننے میں آتا ہے۔

وزن میں کمی کے خواہش مند زیادہ تر افراد اس غلط  فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ ٹھوس غذا چھوڑ کر مکمل طور پر ’مائع‘ غذا استعمال کرنے سے ڈائٹنگ کا مقصد پورا ہوجائے گا۔
ڈائٹنگ کرنے والے افراد کوکیز، شکر، چاکلیٹ اور اس طرح کی دیگر اشیا یہ سوچ کر کھانا چھوڑ دیتے ہیں کہ ان میں شکر کی مقدار زیادہ ہوگی، لیکن اگر آپ وزن میں کمی کے لیے صرف مائع غذا پر انحصار کر رہے ہیں تو پھر آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وزن میں کمی کے لیے بہ ظاہر صحت بخش سمجھےجانے والے کون  کون سے مشروبات آپ کے لیے غیر صحت بخش ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں