0

بلوچستان کے گورنر سید ظہور آغا نے عہدے کا حلف اٹھالیا

صوبہ بلوچستان کے نئےگورنر سید ظہور آغا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں تقریب حلف برداری ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ جام کمال خان، صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے سیدظہورآغا سے عہدے کا حلف لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں