ہمارے بارے میں

روزنامہ بلوچستان نیوز کوئٹہ 1996 کو وجود میں آیا۔یہ پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا найти работу в сочи اردو اخبار ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور ہمارے عملے کی محنت کی بنیاد پر روزنامہ بلوچستان نیوز کوئٹہ ایک اہم اخبار کے طور پر ابھرا ہے۔ ہم اپنے ماہر عملے کے ساتھ ملکر بلوچستان کے عوام تک تمام خبروں کی رسائی کو ممکن بناتے ہیں۔

پریس سے وابستہ افراد کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ بلند ترین پیشہ ورانہ معیارات برقرار رکھیں گے۔ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیے۔

روزنامہ بلوچستان نیوز کوئٹہ سے وابستہ تمام اراکین ضابطہ اخلاق کے پابند رہیں گے۔ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیے۔ پریس سے وابستہ افراد کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ بلند ترین پیشہ ورانہ معیارات برقرار رکھیں گے۔

پریس کے لیے ضروری ہے کہ وہ غلط ، گمراہ کن، اور مسخ شدہ معلومات اور تصاویر شائع نہ کرے۔ اگر غیرمعمولی غلطی، گمراہ کن بیان اور حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا عمل سامنے آئے تو اسے فوری طور پر درست کرکے واضح کیا جائے اور اگر ضروری ہے تو معذرت بھی شائع کی جائے۔ پریس حمایت کرنے میں آزاد ہے لیکن اسے حقائق، بیانات اور نتائج کے درمیان فرق کو واضح رکھنا ہوگا۔ کسی کی ہتکِ عزت کی صورت میں اگر پریس فریق ہے تو ضروری ہے کہ اس کی وضاحت میں درستگی اور غیرجانبدارانہ انداز казино игровые автоматы играть онлайн اختیار کیا جائے اس وقت تک کہ جب تک کہ کوئی متقفہ مفاہمتی معاہدہ سامنے نہیں آجاتا یا جب کوئی معاہدہ سامنے آجائے تو اسے بھی شائع کیا جائے۔