0

مریکی پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والے 15 افراد پرفرد جرم عائد

 واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کےمطابق گرفتار افرد میں سےایک پرگھریلو ساختہ بم بنانےکا الزام بھی عائد کیا گیا ہے جب کہ دیگرگرفتار مشتبہ افراد میں اسپیکر نینسی پلوسی کے دفتر میں گھسنے والاشخص بھی شامل ہےمحکمہ انصاف کا کہنا ہےکہ کیپیٹل ہل پر حملہ کرنےوالوں میں شامل ایک شخص کے ٹرک سے 11 پیٹرل بم برآمد کیےگئے ہیں جب کہ پارلیمنٹ میں لوڈڈ ہینڈ گن سمیت گھسنے والے شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں