0

راؤ انوار کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو دیکھیں

راﺅ انوار کو دیکھ کر چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور جب ان سے پوچھا کہ ’ راﺅ انوار آپ اتنا عرصہ کہاں چھپے ہوئے تھے‘۔ چیف جسٹس کے اس سوال پر راﺅ انور گھبرا گئے اور ان کی زبان سے کوئی الفاظ ادا نہ ہوسکے۔ راﺅ انوار نے فوری طور پر اپنے وکیل کو آگے کردیا تاہم چیف جسٹس راﺅ انوار سے ہی مخاطب رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں